خاتم الولایت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس پر ولایت ختم ہو، بہت بڑا ولی، ولایت کے بلند ترین درجے پر فائز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس پر ولایت ختم ہو، بہت بڑا ولی، ولایت کے بلند ترین درجے پر فائز۔